ادھر کنواں ادھر کھائی
قسم کلام: مثل
معنی
١ - ہر طرح نقصان۔ ہر صورت میں مشکل ۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا
اشتقاق
معانی مثل ١ - ہر طرح نقصان۔ ہر صورت میں مشکل ۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا